ابھی شب ہے مئے الفت انڈیلیں
ابھی شب ہے مئے الفت انڈیلیں مگر دن میں گھروں کے راستے لیں چلو رک جائیں بہر دید ہم بھی دریچے پر جھکی جاتی ہیں… Read More »ابھی شب ہے مئے الفت انڈیلیں
ابھی شب ہے مئے الفت انڈیلیں مگر دن میں گھروں کے راستے لیں چلو رک جائیں بہر دید ہم بھی دریچے پر جھکی جاتی ہیں… Read More »ابھی شب ہے مئے الفت انڈیلیں
عشق کی دسترس میں کچھ بھی نہیں جان من! میرے بس میں کچھ بھی نہیں اک تری یاد کا تسلسل ہے اور تار نفس میں… Read More »عشق کی دسترس میں کچھ بھی نہیں
خدائے برتر نے آسماں کو زمین پر مہرباں کیا ہے مگر مرے خواب کے نگر کو چراغ نے خوش گماں کیا ہے سنو کہ میں… Read More »خدائے برتر نے آسماں کو زمین پر مہرباں کیا ہے
جہاں بھر میں مرے دل سا کوئی گھر ہو نہیں سکتا کہ ایسی خاک پر ایسا سمندر ہو نہیں سکتا رواں رہتا ہے کیسے چین… Read More »جہاں بھر میں مرے دل سا کوئی گھر ہو نہیں سکتا
نہیں اب روک پائے گی فصیل شہر پانی کو بہائے جا رہی ہے روشنی کی لہر پانی کو مجھے بھی سرخ کرتی ہے یہ مشعل… Read More »نہیں اب روک پائے گی فصیل شہر پانی کو
ایک گھر اپنے لیے تیار کرنا ہے مجھے اور اک بستی کو بھی مسمار کرنا ہے مجھے اس اندھیرے میں چھپانا ہے کوئی دشمن مگر… Read More »ایک گھر اپنے لیے تیار کرنا ہے مجھے
رکا ہوں کس کے وہم میں مرے گمان میں نہیں چراغ جل رہا ہے اور کوئی مکان میں نہیں وہ طائر نگاہ بھی سفر میں… Read More »رکا ہوں کس کے وہم میں مرے گمان میں نہیں
سر پر کسی غریب کے ناچار گر پڑے ممکن ہے میرے صبر کی دیوار گر پڑے کیا خوب سرخ رو ہوئے ہم کار عشق میں… Read More »سر پر کسی غریب کے ناچار گر پڑے
کبھی چراغ کبھی راستہ بدل کر دیکھ بہت قریب ہے منزل ذرا سا چل کر دیکھ ترے حصار سے باہر نہیں زمان و مکاں تو… Read More »کبھی چراغ کبھی راستہ بدل کر دیکھ