تجھ سے پوشیدہ حال رکھا ہے
ایک غم میں نے پال رکھا ہے
تہی دامن نہیں مِری آنکھیں
ایک آنسو سنبھال رکھا ہے
"آخری بار مل رہی ہو کیا”
تم نے گھونگھٹ نکال رکھا ہے
تجھ سے پوشیدہ حال رکھا ہے
ایک غم میں نے پال رکھا ہے
تہی دامن نہیں مِری آنکھیں
ایک آنسو سنبھال رکھا ہے
"آخری بار مل رہی ہو کیا”
تم نے گھونگھٹ نکال رکھا ہے